جھومو جھومو آج جھومو
خوب جھومو آج جھومو خوب جھومو
دیکھو آئے ہوئے میرے سرکار ہیں
دیکھو آئے ہوئے میرے سرکار ہیں
خالق دو جہاں كے جو شاہکا ر ہیں
دیکھو آئے ہوئے میرے سرکار ہیں
جھومو جھومو آج جھومو
خوب جھومو آج جھومو خوب جھومو
شام رنگین ہے صبح کتنی حَسِیں
آج پردے سے باہر ہیں پردہ نشیں
چاند تاروں سے ہے روشن جبیں
کیا چمکتے ہوئے ان کے رخسار ہیں
جھومو جھومو آج جھومو
خوب جھومو آج جھومو خوب جھومو
دیکھو آئے ہوئے میرے سرکار ہیں
جھومو جھومو آج جھومو
خوب جھومو آج جھومو خوب جھومو
شامِ الفت کو بجھنے نا دینگے کبھی
بزم مدحت کو رکنے نا دینگے کبھی
سبز پرچم کو جھکنے نا دینگے کبھی
ان پے جانیں لٹانے کو تیار ہیں
جھومو جھومو آج جھومو
خوب جھومو آج جھومو خوب جھومو
دیکھو آئے ہوئے میرے سرکار ہیں
جھومو جھومو آج جھومو
خوب جھومو آج جھومو خوب جھومو
اپنی گلیاں محلے سجاؤ سبھی
انکی آمد كے نغمے سناؤسبھی
انکی راہوں میں پلکیں بچھاؤ سبھی
مرحبا مرحبا آئے سرکار ہیں
جھومو جھومو آج جھومو
خوب جھومو آج جھومو خوب جھومو
دیکھو آئے ہوئے میرے سرکار ہیں
جھومو جھومو آج جھومو
خوب جھومو آج جھومو خوب جھومو
آج دامن کو پھیلاؤ سائلو
رحمتیں لوٹ لو برکتیں لوٹ لو
اُن سے جو مانگنا ہے تمہیں مانگ لو
فضل مولا سے سرکا ر مختار ہیں
جھومو جھومو آج جھومو
خوب جھومو آج جھومو خوب جھومو
دیکھو آئے ہوئے میرے سرکار ہیں
جھومو جھومو آج جھومو
خوب جھومو آج جھومو خوب جھومو
جن کے ہونٹوں سے جھڑتے ہیں رحمت كے پھول
بندگی كے سکھائیں ہے جس نے اصول
آگئے ہیں عبید رضا وہ رسول
دو جہاں میں جو میرے مددگار ہیں
جھومو جھومو آج جھومو
خوب جھومو آج جھومو خوب جھومو
دیکھو آئے ہوئے میرے سرکار ہیں
جھومو جھومو آج جھومو
خوب جھومو آج جھومو خوب جھومو