زندگی پھر مسکرا ئی, Zindagi Phir Muskrai

 مرحبا مرحبا۔ مرحبا مرحبا

سرکارکی آمدمرحبا – دلدارکی آمد ۔

مرحبا مرحبا۔ مرحبا مرحبا

آمد سرکار سرکا ہے سارے جھوم کے بولو

آمد سرکار سرکا ہے سارے جھوم کے بولو

آمد مصطفی مرحبا مرحبا – آمد مصطفی مرحبا مرحبا

مرحبا مرحبا۔ مرحبا مرحبا

 

زندگی پھر مسکرا ئی – زندگی پھر مسکرا ئی

نور والا آگیا – نور والا آگیا

ظلمتوں نے مات کھائی


آمنہ بی بی کے گھر میں نور کی برسات ہے

ساعت میلاد آئی ۔۔۔


سدرہ والے کی قیادت میں سلامی کے لیئے

قدسیوں کی فوج آئی۔۔۔


گر گرئے بت سر کے بل اور قصر قصرا کانپ اٹھا

شامت شیطان آئی۔۔۔


اب بتوں سے پاک کرنے والا مجھ کو آگیا

نعت کعبہ نے سنائی ۔۔۔


پرچموں سے قمقموں سے گھر محلے سج گئے

عاشقوں کی عید آئی۔۔۔


اے خدا سد شکر تیرا کی مجھے تو نے عطا

شاہ کی مدحت سرائی۔۔۔


جھوم اٹھی ہے بزم مدحت آج تو نے اے عبید

نعت یہ تو نے کیسی سنائی۔۔۔


زندگی پھر مسکرا ئی – زندگی پھر مسکرا ئی

سرکارکی آمدمرحبا – دلدارکی آمد

آمد سرکار سرکا ہے سارے جھوم کے بولو

آمد سرکار سرکا ہے سارے جھوم کے بولو

آمد مصطفی مرحبا مرحبا – آمد مصطفی مرحبا مرحبا

Post a Comment

Previous Post Next Post