واہ واہ سبحان اللہ واہ واہ سبحان اللہ
واہ واہ سبحان اللہ واہ واہ سبحان اللہ
نعت کی توفیق بخشی اے خدا تو نے ہمیں
اِس سے بڑکر اور کیا انعام ہوگا واہ واہ
واہ واہ سبحان اللہ واہ واہ سبحان اللہ
ماہ رمضان المبارک کی یہ پیاری ساعتیں
اور نغمیں ہیں لبوں پر مصطفی كے واہ واہ
واہ واہ سبحان اللہ واہ واہ سبحان اللہ
ملک پاکستان كے یہ پیارے پیارے نعت خواں
ان کو سن کر بول اٹھا سارا زمانہ واہ واہ
واہ واہ سبحان اللہ واہ واہ سبحان اللہ
لب سے تو نعتیں پڑھی ہیں اب عمل سے بھی پڑھو
چاہتے ہو دو جہاں میں ہو تمہاری واہ واہ
واہ واہ سبحان اللہ واہ واہ سبحان اللہ
کیا مقدر تونے پایا اے عبید قادری
نعت سننا نعت پڑھنا نعت لکھنا واہ واہ