خدا کاشکر گدا بھی ہوں تو اُسی در کا
یہاں پہ شاہوں کی گردن جھکی جھکی دیکھی
کمی اور ان کی عطاؤ ں میں ہو نہیں سکتا
عبید ہم نے طلب میں تیری کمی دیکھی
خدا کاشکر گدا بھی ہوں تو اُسی در کا
یہاں پہ شاہوں کی گردن جھکی جھکی دیکھی
کمی اور ان کی عطاؤ ں میں ہو نہیں سکتا
عبید ہم نے طلب میں تیری کمی دیکھی